انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** جو دعاء رد نہیں ہوتی حضرت عکرمہ نے حضرت ابن عباسؓ سے نقل کیا ہے کہ ایک شخص نے آپ ﷺ سے پوچھا ایسی بھی دعاء ہے جو رد نہیں کی جاتی؟آپ ﷺ نے فرمایا،ہاں جو اس طرح دعاء کرے۔ اَسْئَلُکَ بِاسْمِکَ الْاَعلَی الْاَعَزُّ الْاَجَلُّ الْاَکْرَمُ (الدعاء:۲/۸۳۲)