انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** بشری حاجات ضرورت کے لئے چونکہ اس دور میں گھروں میں بیت الخلاء نہ تھے اس لئے حضورﷺ جنگل جاتے،عموماً اتنی دور تک جاتے (دو،دومیل تک)کہ نظروں سے اوجھل ہوجاتے،ایسی نرم زمین تلاش کرتے کہ چھینٹے نہ اڑیں،غسل کے لئے پردہ ضروری قراردیا تھا گھر میں نہاتے تو کپڑے کا پردہ تانا جاتا، کبھی بارش میں نہاتے تو تہہ بند باندھ لیتے،چھینک پست آواز سے لیتے اور ہاتھ یا کپڑا منہ پر رکھ لیتے۔