انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** وفد بنی کنانہ(۹ہجری) غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت واثلہ بن الاسقع اللیشی حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور بیعت کئے اور حضور ﷺ کے ہمراہ نماز فجر پڑھی ، جب یہ واپس اپنے وطن گئے تو باپ نے منہ پھیر لیا لیکن بہن نے اسلام قبول کر لیا، جب وہ پھر مدینہ آئے تو اس وقت حضورﷺ تبوک روانہ ہو چکے تھے، حضرت کعبؓ بن عجرہ انہیں ساتھ لے کر تبوک گئے، حضور ﷺ نے انہیں خالدؓ بن ولید کے ساتھ دومتہ الجندل کی مہم پر بھیج دیا،