انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** مسافر کی نماز مسافر کی امامت اور اقتدا کا حکم warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. مسافر کا مقیم کی اقتداء کرنا یا اس کے برعکس صورت مسئلہ: مسافر کا مقیم کی اقتداء کرنا جائز ہے؛ اور وہ اپنے امام کی متابعت میں چار رکعت نماز مکمل کرے گا؛ اور مقیم کا مسافر کی اقتداء کرنا جائز ہے۔ مسئلہ: اگر مسافر مقیم لوگوں کو نماز پڑھائے تو وہ سلام کے بعد یوں کہے : اپنی نماز کو مکمل کرلو اس لئے کہ میں مسافر ہوں۔قصر کرتا رہے گا۔ حوالہ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ وَأَبُو بَكْرٍ بَعْدَهُ وَعُمَرُ بَعْدَ أَبِي بَكْرٍ وَعُثْمَانُ صَدْرًا مِنْ خِلَافَتِهِ ثُمَّ إِنَّ عُثْمَانَ صَلَّى بَعْدُ أَرْبَعًا فَكَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا صَلَّى مَعَ الْإِمَامِ صَلَّى أَرْبَعًا وَإِذَا صَلَّاهَا وَحْدَهُ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ(مسلم: باب قصر الصلوۃ بمنی )عَنْ أَبِي نَضْرَةَ أَنَّ فَتًى سَأَلَ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ عَنْ صَلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي السَّفَرِ فَعَدَلَ إِلَى مَجْلِسِ الْعُوقَةِ فَقَالَ إِنَّ هَذَا الْفَتَى سَأَلَنِي عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي السَّفَرِ فَاحْفَظُوا عَنِّي مَا سَافَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَفَرًا إِلَّا صَلَّى رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ حَتَّى يَرْجِعَ وَإِنَّهُ أَقَامَ بِمَكَّةَ زَمَانَ الْفَتْحِ ثَمَانِيَ عَشْرَةَ لَيْلَةً يُصَلِّي بِالنَّاسِ رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ قَالَ أَبِي و حَدَّثَنَاه يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ فِيهِ إِلَّا الْمَغْرِبَ ثُمَّ يَقُولُ يَا أَهْلَ مَكَّةَ قُومُوا فَصَلُّوا رَكْعَتَيْنِ أُخْرَيَيْنِ فَإِنَّا سَفْرٌ (مسند احمد حديث عمران بن حصين رضي الله عنه ۱۹۸۷۸) بند بہتر یہ ہے کہ یہ بات نماز شروع کرنے سے پہلے اور نماز سے فراغت کے بعد بھی کہے۔ مسئلہ: جب مقیم مسافر امام کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی نماز مکمل کرنے کے لئے کھڑا ہوگا تو وہ قرأت نہیں کرے گا، بلکہ بغیر قرأت کے لاحق کی طرح اپنی نماز مکمل کرے گا۔ مسئلہ: اگر چار رکعت والی نماز سفر میں چھوٹ جائے تو دو رکعت ہی قضاء کی جائے گی ، خواہ اسے سفر میں قضا کرے یا حضر میں ۔قصر کرتا رہے گا۔ حوالہ من فاتته صلاة في السفر قضاها في الحضر ركعتين، كما فاتته في السفر، ومن فاتته صلاة في الحضر قضاها في السفر أربعاً؛ لأنه بعدما تقرر لا يتغير؛ ولأن القضاء بحسب الأداء.(الفقه الاسلامي وادلته قضاء الصلاة الفائتة في السفر ۵۰۰/۲) بند