انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا بغیر وضو تلاوتِ قرآن کا ثواب ملے گا؟ بغیر وضو کے قرآن کو ہاتھ لگانا منع ہے، تلاوت کرنا منع نہیں؛ اگر ہاتھ پر کوئی کپڑا لپیٹ کر یا کسی چاقو وغیرہ کے ذریعہ قرآنِ کریم کے اوراق الٹتا رہے تو دیکھ کر بھی پڑھ سکتا ہے، تلاوت کا ثواب اس صورت میں بھی ملےگا، ثواب میں کمی وبیشی اور بات ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۷۹، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)