س کتاب ک
کیا امام پر مقتدیوں کی بے احتیاطی کا اثر پڑتا ہے؟ مقتدی طہارت وغیرہ کی احتیاط نہ کرے تو امام پر اس کا اثر پڑنا حدیث سے ثابت ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۹۶، زکریا بکڈپو، دیوبند)