انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** علویہ (طبرستان) سنہ۲۵۰ھ سے سنہ۳۱۶ھ تک علویہ زیدیہ نے طبرست ان کی ولایت میں اپنی حکومت کا سکہ چلایا، دولت سامانیہ نے اس کوغارت کیا، اس کے بعد پھربھی کئی رقیب اس نواح میں ایک دوسرے سے دست وگریبان رہے اور انہیں سے بنی بویہ پیدا ہوگئے، ان کا حال اجمالاً اوپر بیان ہوچکا ہے