انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سفر کے دوران ریل قبلہ سے پھر گئی تو کیا کرے؟ ریل میں سفر کرتے ہوئے مصلی نے کعبہ کی طرف رخ کیا اور نماز کے دوران ریل کا رُخ کعبہ سے پھر گیا تو ایسی صورت میں رُح پھر نے کا علم ہوتے ہی فوراً قبلہ کی طرف گھوم جائے، اگر نہیں گھوما یا گھومنے کی جگہ نہیں تھی تو نماز دوبارہ پڑھے، البتہ نماز کے بعد ریل گھومنے کا علم ہوا تو یہ نماز صحیح ہوگئی۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۸۷، زکریا بکڈپو، دیوبند)