انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ظاہر بن حاکم عبیدی چار برس کے بعد ظاہر کی پھوپھی مرگئی،اورظاہر اراکین سلطنت کی مدد سے حکومت کرنے لگا،۴۲۰ھ میں شام و دمشق پر صالح بن مرداس نے قبضہ کرکے عبیدی حکومت کو وہاں سے مٹادیا، ظاہر نے زریری حاکم فلسطین کو اُس طرف حملہ کرنے کا حکم دیا،زریری نے دمشق و شام پر قبضہ کیا،مگر لڑائیوں اوربغاوتوں کا سلسلہ ملکِ شام میں برابر جاری رہا۔