انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مقتدی تکبیریں بلند آواز سے کہے یا آہستہ؟ بلند آواز سے تکبیر امام کہتا ہے، مقتدی کو اور منفرد کو تکبیریں آہستہ کہنی چاہئیں، اور ثناء تو امام بھی آہستہ پڑھے اور آہستہ کا مطلب یہ ہے کہ آواز صرف اپنے کانوں کو سنائی دے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۵۷، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)