انوار اسلام |
س کتاب ک |
جوتا پہن کرنماز جنازہ پڑھناجائز ہے؟ اگرنیچے کا حصہ نجس ہوتوپیر سے نکال کران پرپیر رکھ کرنماز پڑھنا درست ہے؛ بشرطیکہ اوپر کا حصہ پاک ہو اور اگراوپر کا حصہ نجس ہو توپھرنکالنا اور پیر سے علیحدہ کرنا ضروری ہے؛ ورنہ نماز درست نہیں ہوگی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۸۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۷/۲۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۳۱۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)