انوار اسلام |
س کتاب ک |
غیرمسلم کی رقم سے مسلم کی تجہیز وتکفین درست ہے؟ اگرمسلمان میت کا کوئی وارث نہیں اور اس کے کفن دفن کے لی کسی غیرمسلم نے رقم دی تواس رقم کا میت کے کفن دفن میں خرچ شرعاً کرنا درست ہے؛ مگرمسلمانوں کوچاہئے کہ اپنی طرف سے اس کا انتظام کریں غیرمسلم سے نہ مانگیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۲۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۳۵۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)