انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** گھوڑا صحیح بخاری میں حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ ایک رات مدینہ والوں کو دشمن کا اندیشہ ہوا ،نبی کریمﷺ ابوطلحہ کے ایک گھوڑے پر سوار ہوکر واپس تشریف لائے تو فرمایا کہ میں نے تو اس گھوڑے کو دریا کی طرح تیز رفتار پایا، اس کے بعد آپ کی برکت سے اتنا تیز ہوگیا کہ کوئی گھوڑا اس سے آگے نہیں بڑھ سکتا تھا اور مدینہ تک اس پر سوار ہوکر چلنے کی اجازت بھی مجھ کو دے دی، جب میں مدینہ پہنچ کر اونٹ دینے کےلیے حاضر ہوا تو اونٹ مجھ کو واپس کردیا اور اس کی قیمت کے چالیس درہم مجھ کوہی دے دیے۔