انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
لاحق امام کے ساتھ سجدۂ سہو کرے گا یا نہیں؟ لاحق امام کے ساتھ سجدۂ سہو نہ کرے بلکہ نماز کے اخیر میں کرے اور امام کے سجدۂ سہو کے وقت بیٹھا رہے، اگر امام کے ساتھ بھی سجدۂ سہو کرلے تو پھر بھی اخیر میں دوبارہ سجدۂ سہو کرنا ضروری ہوگا اور نماز درست ہوجائے گی۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۰۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)