انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** علم رجال کے اہم مباحث اس کے اہم مباحث یہ ہیں: (۱)اسلام میں تنقید و تبصرے کا درجہ کیا ہے؟۔ (۲)علم اسناد کی دینی حیثیت کیا ہے؟۔ (۳)فن اسماء الرجال کی تدوین کیسے ہوئی؟۔ (۴)علم حدیث کے لیے فن کا ساتھ ساتھ رہنا کیا ضروری ہے؟۔ (۵)جرح و تعدیل سے کیا مراد ہے؟۔ (۶)جرح و تعدیل کے عام الفاظ کیا کیا ہیں؟۔ (۷)جرح و تعدیل کے بڑے بڑے امام کون تھے؟۔ (۸)اسماء الرجال میں کن کن کتابوں پر اعتماد کیا جاسکتا ہے؟۔ (۹)حدیث کے طلبہ اس فن سے کیسے استفادہ کریں؟۔