انوار اسلام |
س کتاب ک |
حلال وحرام قدرتی اشیاء حلال قدرتی اشیاء جرسی گائے کا کیا حکم ہے؟ گائے کی ایک خاص قسم ان دنوں جرسی گائے کہلاتی ہے، کہا جاتا ہے کہ یہ گائے کافی مقدار میں دودھ دیتی ہے، خیال کیا جاتا ہے کہ دودھ کی اس کثرت کی بنیاد یہ ہے کہ خنزیر کے مادہ منویہ کوگائے کے رحم میں آبیار کیا جاتا ہے اور اس سے یہ نسل پیدا ہوتی ہے، بظاہر اس میں تمام خصوصیات گائے ہی کی ہوتی ہیں؛ ایسی گائیں حال ہیں اور ان کا دودھ بھی پاک اور جائز ہے۔ (جدید فقہی مسائل:۱/۳۴۱)