انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا آیتِ سجدہ پوری پڑھنے پر ہی سجدہ واجب ہوگا؟ پوری آیت پڑھنے سے ہی سجدۂ تلاوت واجب ہوتا ہے، اگر آیت سے ایک لفظ بھی باقی رہ گیا تو سجدہ واجب نہ ہوگا، بلکہ اگر بعد والی آیت کا بھی آیتِ سجدہ سے تعلق ہو تو ان دونوں آیتوں کی پوری تلاوت کے بعد ہی سجدۂ تلاوت واجب ہوگا۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۶۲، زکریا بکڈپو، دیوبند)