انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** صدقات و خیرات دیتے وقت یہ دعا پڑھے حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپ نے فرمایا جب تم زکوٰۃ ادا کرو تو اس کے ثواب کو نہ بھولو یہ کہو۔ اَللّٰھُمَّ اجْعَلْھَا مَغْنَماً وَلَا تَجْعَلَھَا مَغْرَما (ابن ماجہ:۱۲۸) ترجمہ: اے اللہ اسے نافع بنا اسے باعث نقصان بنا۔