انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
چلتے چلتے اقامت شروع کرنا کیسا ہے؟ اگر مؤذن تکبیر کو چلتے ہوئے شروع کردے اور اپنی جگہ پر پہونچ کر پوری کرے تو یہ خلافِ اولیٰ وخلافِ سنت ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۲/۱۰۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)