انوار اسلام |
س کتاب ک |
رکوع میں جھکتے ہوئے تکبیر تحریمہ کہی تو کیا حکم ہے؟ تکبیر تحریمہ بحالت قیام نہیں کہی بلکہ جھکتے ہوئے کہی ہے اس لئے نماز میں داخل نہ ہوا، جب نماز میں داخل ہونا صحیح نہ ہوا تو رکعت کیسے معتبر ہوگی بلکہ نماز ہی صحیح نہ ہوگی۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۵۳، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)جواب قابلِ غور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔