انوار اسلام |
س کتاب ک |
وتر کی دعاء یاد نہ ہو تو کیا پڑھے؟ دعائے قنوت یاد کرنے کی کوشش جاری رکھتے ہوئے یاد ہونے تک اللھم اغفرلی تین مرتبہ پڑھے، یہ بھی یاد نہ ہو تو تین دفعہ یا ربِّ پڑھے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۳۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۱۶۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)