انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مکوّن وہ مکوّن ہے یعنی پیداکرنے کی صفت اس کو حاصل ہے، جب چاہے جس طرح چاہے جس کو چاہے پیدا کرسکتا ہے، اس لیے کہ اگر اس کو یہ صفت حاصل نہ ہو تو وہ دنیا بنانے والا نہیں ہوسکتا اور بیکار ہوجاتا :جیسا کہ قرآن کریم میں ہے: "اِنَّمَآ اَمْرُہٗٓ اِذَآ اَرَادَ شَـیْ __________ًٔا اَنْ یَّقُوْلَ لَہٗ کُنْ فَیَکُوْنُ" (یٰس:۸۲) یعنی اس کےکن(ہوجا) کہتے ہی ہرچیزکوجس کاوہ ارادہ کرتاہے وہ چیز ہوجاتی ہے۔ کچھ دیر اور تاخیر نہیں ہوتی ، اور کسی بھی چیز کو پیدا کرنے میں وہ کسی سامان ، اسباب اور مددگاروغیرہ کا محتاج نہیں ہوتا۔