انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تہجد وتر سے پہلے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ جو شخص رات کے اخیر حصہ میں تہجد پرھنے پر قادر نہ ہو تو وہ تہجد فرضِ عشاء کے بعد وتر سے پہلے بھی اور وتر کے بعد بھی جب چاہے پڑھ سکتا ہے، لیکن بہتر وتر سے پہلے پڑھنا ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۰۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)