انوار اسلام |
س کتاب ک |
حالتِ جنابت میں دُرود شریف پڑھنے کا حکم حالتِ جنابت میں صرف قرآنِ کریم کی تلاوت ممنوع ہے؛ لیکن دُعائیں، اذکار وتسبیحات اور دُرود شریف پڑھنا، ناجائز نہیں؛ البتہ مستحب یہ ہے کہ دُرودِشریف اور اذکار ودُعاکے لیے کم از کم وضو کرلے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۳۶۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی)