انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** منبر اس وقت مسجد میں منبر نہیں تھا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مصلّے کے قریب مغربی جانب کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرمایا کرتے، وہاں ایک تنا نصب تھا، دوران خطبہ اس سے ٹیک لگایاکرتے تھے، ایک انصاری صحابیہ کے بڑھئی غلام نے اجازت لے کر ایک منبر بنایا جس کے لئے غابہ کے جنگل سے آثل (جھاڑ)کی لکڑی لائی گئی، اس کے تین زینے تھے، دو کھڑا رہنے کے لئے اور تیسرا درجہ بیٹھنے کا تھا۔