انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام صاحب کو پابندی کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ امامت کا جو کچھ مولوی صاحب سے معاہد ہ و معاملہ کیا گیا ہے اس کی پابندی لازم ہے، اتفاقیہ کبھی کوئی سخت ضرورت پیش آجائے اور اس کی وجہ سے حاضر نہ ہوسکیں تو قابل مسامحت ہے، اس پر زیادہ دار و گیر نہ کی جائے، لیکن آزادی کی عادت بنالینا اور اپنی ذمہ داری کو محسوس نہ کرتے ہوئے طبیعت چاہنے پر کام کرنا شرعاً درست نہیں، اس سے ان کی تنخواہ خالص حلال کی نہیں رہے گی اور متولی صاحب کو بھی پوری دینا درست نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۵۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۱۳۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)