انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** کون سی دعا ء قبول نہیں کی جاتی حضرت ابو سعیدخدریؓ فرماتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا جو کوئی مسلمان دعاء کرتا ہے اوراس کی دعاء میں کوئی گناہ نہ ہو اورنہ قطع رحمی ہو تو اللہ پاک تین چیزوں میں سے ایک سے ضرور نواز تے ہیں،یا توجلد ہی اس کی دعاء قبول ہوجاتی ہے یا آخرت میں ذخیرہ ہوجاتا ہے یا اس جیسی کوئی مصیبت دور کردی جاتی ہے۔ (ترغیب:۱/۲۷۸،احمد)