انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مغرب کی سنت کے بعد حضرت ام سلمہؓ فرماتی ہیں کہ آپ ﷺ مغرب کی نماز کے بعد جب گھر میں داخل ہوتے اور دورکعت (سنت مغرب کی) ادا فرماتے تو یہ دعاء پڑھتے: یَامُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قُلُوْبَنَا عَلٰی دِیْنِکَ اے دلوں کے الٹنے پلٹنے والے ہمارے دل کو دین پر جمادے۔ (ابن سنی،نزل الابرار:۱۱۹)