انوار اسلام |
س کتاب ک |
وتر کی علانیہ قضاء کرے تو تکبیرِ قنوت کا کیا حکم ہے؟ قضاء نماز مخفی رکھنا چاہئے، مگر وتر کی قضاء میں تیسری رکعت میں دعائے قنوت سے قبل تکبیر کے لئے ہاتھ اٹھائے گا تو لوگوں کو معلوم ہوجائے گا کہ یہ قضاء کررہا ہے، اس لئے ایسی صورت میں قنوت کے لئے تکبیر کہے مگر ہاتھ نہ اٹھائے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۱۸، زکریا بکڈپو، دیوبند)