انوار اسلام |
س کتاب ک |
سفر غیر شرعی کے درمیان سے سفر شرعی کرے تو قصر کا کیا حکم ہے؟ مسافر حالتِ سفر میں ایسی صورت میں جبکہ وہ اپنے گھر سے چلا تو شرعی مسافر بننے کی نیت نہیں تھی، مگر درمیانی سفر میں اس نے شرعی مسافر بننے کی نیت کرلی تو اب وہ جس جگہ پر یا بستی میں ہے وہاں سے نکل کر قصر کرے، وہ جس جگہ ہے وہاں چونکہ مقیم کے حکم میں ہے، لہٰذا اتمام کرے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۹۰،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)