انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
چھوٹی ہوئی تراویح وتر کے بعد پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر کسی وجہ سے تراویح کی دو چار رکعتیں باقی رہ گئیں اور جماعت کے ساتھ وتر کے بعد بقیہ تراویح ادا کریں تب بھی تراویح درست ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۷۰،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۲۶۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)