انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سفر میں بے وضو پڑھی گئی واجب الاعادہ نمازوں میں کب قصر ہے کب نہیں؟ اگر کسی نے ظہر کی نماز پڑھی اور اسی وقت کے اندر سفر کیا، پھر عصر کی اپنے وقت کے اندر نماز پڑھی، پھر سفر کو غروبِ آفتاب سے پہلے ترک کردیا، پھر یاد آیا کہ اس نے ظہر اور عصر کی نماز بے وضو پڑھی تھی تو ظہر کی نماز قصر کرے، کیونکہ اس وقت مسافر تھا، عصر کی نماز پوری پڑھے کیونکہ اس وقت سفر ختم کرچکا تھا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۵۰۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)