انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کافر کے مرنے کی خبر پرکیا پڑھے؟ اسے میں نے فقہ کی کسی کتاب میں نہیں دیکھا؛ البتہ کافر کی موت کی خبر سننے پرأَلْحَمْدُلِلّٰہ پڑھنا چاہئے۔ (حاشیہ فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۸۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)