س کتاب ک
تہجد کی نیت کس طرح کریں؟ نمازِ تہجد میں نفل نماز کی نیت کی جائے گی۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۴۸۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)