انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جھینگے کا شرعی حکم بعض حضرات نے اس کومچھلی کی قسم قرار دے کرمباح فرمایا ہے؛ مگربعض حضرات کی تحقیق یہ ہے کہ یہ مچھلی نہیں؛ بلکہ دوسرا جانور ہے اور حنفیہ کے نزدیک مچھلی کے علاوہ دوسرا دریائی جانور جائز نہیں؛ یہی قول احوط معلوم ہوتا ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۱۸/۲۱۵)