انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خطبہ کے درمیان سامعین کی بیٹھک كيسی ہو؟ خطبہ چونکہ بعینہ نماز نہیں، اس لیے نماز ہی کی ہیئت پربیٹھنا ضروری نہیں؛ جیسی سہولت ہو اور اس کی بیٹھک سے دوسروں کوتکلیف نہ پہونچے، بیٹھ سکتے ہیں، آلتی پالتی بیٹھے، یاگوٹ مار کر، یاجیسے سہولت ہو؛ البتہ قعدہ کی سی بیٹھک بہتر ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۷۰،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)