انوار اسلام |
س کتاب ک |
صلوٰۃ التسبیح کے قومہ میں ہاتھ باندھنا کیسا ہے؟ ہر طویل قیام میں ہاتھ باندھنا مسنون ہے، اس کلیہ کے تحت صلوٰۃ التسبیح کے قومہ میں بھی ہاتھ باندھنا مسنون ہوگا۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۹۱، زکریا بکڈپو، دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۱۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)