انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا اذان کے بعد مسجد سے نکل سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر کسی شخص پر دوسری مسجد کی جماعت موقوف ہے کہ اگر یہ نہ جائے تو وہاں جماعت نہ ہو، تب اس کو دوسری جگہ نماز پڑھنا مکروہ نہیں، وہیں جاکر نماز پڑھے؛ اگر اس پر توقف نہیں تو ایسی حالت میں مسجد سے نکلنا بلاضرورت مکروہ ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۴۳۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)