انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام نے سہواً سورۂ فاتحہ چھوڑدی اور رکوع سے اٹھنے کے بعد پڑھی تو کیا حکم ہے؟ فرض یا واجب نماز میں امام سورۂ فاتحہ یا سورت پڑھنا بھول گیا، رکوع میں یاد آیا تو کھڑے ہوکر قراءت پڑھی تو قراءت کے بعد رکوع کرنا ضروری ہے، نہ کرےگا تو نماز باطل ہوگی، اخیر میں سجدۂ سہو کرلینے سے نماز صحیح ہوجائےگی، رکوع میں شامل ہونے والے مقتدی کی یہ رکعت معتبر ہے، دہرانے کی حاجت نہیں۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۱۰، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)