انوار اسلام |
س کتاب ک |
دورانِ حفظ ناپاکی کے ایام میں قرآن کریم کس طرح یاد کیا جائے؟ عورتوں کے خاص ایام میں قرآن کریم کا زبان سے پڑھنا جائز نہیں، حافظہ کوبھولنے کا اندیشہ ہو تو بغیر زبان ہلائے دل میں سوچتی رہے، زبان سے نہ پڑھے؛ کسی کپڑے وغیرہ سے صفحات اُلٹنا جائز ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۷۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)