انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سورۂ صٓ میں ‘‘اناب’’ پر سجدۂ تلاوت کیا تو کیا حکم ہے؟ بہتر یہ ہے کہ سورۂ صٓ میں سجدۂ تلاوت ‘‘حسن مآب’’ پر کیا جائے، ‘‘اناب’’ پر سجدہ کرنا خلاف احتیاط ہے، لیکن اعادہ کی ضرورت نہیں۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۰۳، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)