انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** منذر بن محمد کی تخت نشینی سلطان منذر بن محمد ۲۲۹ھ میں پیدا ہوا تھا ۴۴سال کی عمر میں اپنے باپ کی وفات کے بعد ماہ صفر ۲۷۳ھ میں تخت نشین ہوا اس کی تمام عمر لڑائیوں اور مور آزمائیوں میں گزری تھی اپنے باپ کے عہد حکومت میں وہ بار بار سپہ سالار ی کی خدمت انجام دے چکا تھا۔