انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا وترکی تیسری رکعت میں قل ھو اللہ پڑھنا ضروری ہے؟ وتر کی تیسری رکعت میں سورہٴ اخلاص ہی پڑھنا ضروری نہیں، کوئی اور سورة بھی پڑھ سکتے ہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۳۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)