انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نابالغ کو نزع کے وقت یٰسٓ سنانا کیسا ہے؟ میت خواہ بالغ ہو یا نابالغ، بہر صورت بوقت نزع یٰسٓ سنانا مستحب ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۲۱۲، زکریا بکڈپو، دیوبند)