انوار اسلام |
س کتاب ک |
گورخرکا شرعی حکم (یعنی ’’زیبرا‘‘جنگلی گدھا ، پالتو گدھے کے مشابہ ہوتا ہے ) گورخر کے بارے میں علماء کا اتفاق ہے کہ اس کا گوشت حلال ہے ، صحیحین کی حدیث میں بھی اس کا ثبوت ملتا ہے ۔ (احکام الحیوان:۱۲۵)