س کتاب ک
*** مہر نبوت حضرت جابرؓ بن سمیرہ سے مروی ہے کہ آنحضرتﷺ کی مہر نبوت دونوں شانوں کے درمیان تھی جو جسم اورشکل میں کبوتر کے انڈے کے مشابہ تھی۔ (ابن سعد)