انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت عامر بن شراحیل شعبیؒ (۱)دیکھو دین میں قیاس کرنے سے احترا ز کرو اس لئے کہ جس نے بھی ایسا کیا اس نے دین میں کچھ نہ کچھ اضافہ کردیا۔ (۲)فاجر عالم سے بچتے رہو اسی طرح جاہل عابد سے بھی دور ہی دور رہو اس لئے کہ یہ دونوں ہی سببِ فتنہ ہیں ۔