انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** جانور خریدے تو یہ دعا پڑھے حضرت عمروبن شعیب کی روایت میں ہے کہ جب کوئی جانور وغیرہ خریدے تو اس کی پیشانی پکڑ کر یہ دعا پڑھے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ خَیْرَہُ وَخَیْرَ مَاجُبِلَ عَلَیْہ وَاَعُوذُبِکَ مِنْ شَرِّہ وَشَرِّ مَاجُبِلَ عَلَیْہِ (ابوداؤد:۲۹۳،اذکار:۲۷۵) ترجمہ:اے اللہ میں اس کی بھلائی کا اورجس پر یہ پیدا کئے گئے ہیں اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اوراس کی برائی سے اورجس برائی پر یہ پیدا کئے گئے ہیں پناہ مانگتا ہوں۔