انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
حالتِ جنابت میں قرآن شریف چھونے کا حکم جنابت کی حالت میں جب انسان پرغسل واجب ہو اس کے لیے قرآن کریم کا چھونا، پڑھنا سب ناجائز ہے اور صرف وضو کرنے سے جنابت ختم نہیں ہوتی اس لیے صرف وضو کرنے سے قرآن کریم کا چھونا یا پڑھنا بھی جائز نہیں ہوتا، اس کے لیے غسل ضروری ہے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۳۶۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۱۷۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)