انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سجدہ کی حالت میں حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا بندہ اپنے رب سے اس وقت زیادہ قریب ہوتا ہے جب کہ وہ سجدہ میں ہو، پس خوب دعاء کیا کرو(بحالت سجدہ)۔ (مسلم:۱/۱۹۱،مشکوٰۃ :۸۴)